ابراہیم رئیسی (ibrahim raeesi)

ایرانی صدرلاہورمیں،مزار اقبال پر حاضری،پاکستان میں عوامی جلسے سے خطاب کرنا چاہتا تھا، ابراہیم رئیسی

کچھ وجوہات کے باعث عوامی جلسے سے خطاب ممکن نہ ہو سکا ، ایرانی صدر

ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء ، وزیر اعظم نے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اور دیگر افسران معطل کر دیئے

شہباز شریف (shahbaz sharif)

قومی خزانے کے سیکڑوں ارب قانونی تنازعات کا شکار ہیں، کسی قسم کی لاپرواہی اور کوتاہی قبول نہیں کروں گا ، شہباز شریف

آئی ایم ایف قسط اس ہفتے کے آخر تک جاری ہو جائیگی ، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ (finance minister)

آئی ایم ایف قرض پروگرام میں ہوں تو کوئی پلان بی نہیں ہوتا ، نجکاری تیز کرنا چاہتے ہیں ، محمد اورنگزیب

عمران خان اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آ جائیں گے ، اسد قیصر

اسد قیصر (asad qaisar)

بانی پی ٹی آئی سمجھوتہ کرینگے نہ دباؤ میں آئیں گے ، پریس کانفرنس

ملائیشین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے ، 10 افراد ہلاک

ہیلی کاپٹر (helicopter)

حادثہ ملائیشین نیوی کے 90 برس مکمل ہونے پر پریڈ کی مشق کے دوران پیش آیا

پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی 160 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر تعینات

وائس چانسلر (vice chancellor)

ڈاکٹر شازیہ 4 ماہ یا مستقل وی سی کی تعیناتی تک عہدے کا اضافی چارج سنبھالیں گی

وزیر اعظم نہ بننے کا فیصلہ نواز شریف کا اپنا تھا، خرم دستگیر

Khurram Dastagir

جن کی جو نشستیں تھیں عوام نے ان کو واپس کر دیں۔

تائیوان میں پھر 6.3 شدت کا زلزلہ ، دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں

تائیوان (Taiwan earthquake)

شدت 6.3 ، گہرائی 5.5 کلومیٹر تھی ، نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی